کھوئی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شکر سازی) گنے یا ایکھ کا پھوک جو رس نکالنے کے بعد باقی رہ جائے، اس پھوک کو رس پکانے کے لیے بھٹی میں جلایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (شکر سازی) گنے یا ایکھ کا پھوک جو رس نکالنے کے بعد باقی رہ جائے، اس پھوک کو رس پکانے کے لیے بھٹی میں جلایا جاتا ہے۔ the refuse of sugar-cane after the juice has been expressed